لاہور (کلچرل رپورٹر) جرمنی میں قائم ڈریم لینڈ فلم پروڈکشن کے زیراہتمام ”برلن فیسٹیول“ کے لئے بننے والی فلم ”پرائم ٹرگٹ“ کی لوکیشن مارکنگ اور اداکاروں کے انتخاب کے لئے فلم کے ہدایتکار سہیل قمر جرمنی سے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ اس فلم کے مصنف ”سلیم خان“ ہیں۔ اس فلم میں پہلی بار ہالی وڈ اور لالی وڈ کے اداکار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
Post New Comment