فلمساز اجمل جے ایرانی کے قل آج ہونگے

ـ 3 جنوری ، 2011
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلمساز اجمل جے ایرانی کی رسم قل آج پیر 3جنوری کو بعد نماز عصر مسجد شان اسلام گلبرگ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعائے مغفرت ہو گی۔ مرحوم کا گذشتہ روز اتوار 2جنوری کو انتقال ہو گیا تھا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions