لاہور (کلچرل رپورٹر) اردو اور پنجابی کے بعد پشتو فلمیں بننا بھی کم ہو گئیں۔ چند برس قبل سال میں 40 سے 50 پشتو فلمیں بنتی تھیں۔ جب سے صوبہ سرحد میں حالات خراب ہوئے ہیں پشتو فلموں کی ڈیمانڈ بھی کم ہو گئی ہے۔ اب پشتو کی بمشکل بارہ سے پندرہ فلمیں بنتی ہیں۔
Post New Comment