وینا ملک کا سوات متاثرین کیلئے 5 لاکھ کا عطیہ

ـ 2 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار وینا ملک نے متاثرین سوات کیلئے 5 لاکھ روپے کا چیک گذشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ ایک ملاقات میں انہیں پیش کیا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی فرح دیبا بھی موجود تھیں۔ ملاقات کے بعد وینا ملک نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے ساتھ ملاقات بہت مفید رہی ہے۔ انہوں نے سوات متاثرین کی امداد کرنے پر میرا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ وینا ملک کے پروگرام ’’ہم سب امید سے ہیں‘‘ کو بڑی باقاعدگی سے دیکھتے تھے جبکہ انہوں نے وینا ملک کے اس پروگرام میں ان کے ٹیلنٹ اور کردار کو سراہا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions