لاہور (کلچرل رپورٹر) کل پاکستان موسیقی کانفرنس کے سابق سیکرٹری جنرل حیات احمد خان کی پانچویں برسی کے موقع پر میوزک کانفرنس 6 فروری کو الحمرا ہال نمبر 2 میں خصوصی پروگرام منعقد کر رہی ہے جس میں گلوکار بینش پرویز، گلوکار شجاعت علی خاں، طبلہ نواز استاد الطاف حسین (طافو) پرفارم کریں گے۔ طبلہ پر ہارون سیموئل، سارنگی پر زوہیب اور تانبورہ پر غلام صابر سنگت کریں گے۔
Post New Comment