لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار جواد احمد کی پروڈیوس کی گئی فلم ورثہ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ جواد احمد نے کہا کہ فلم پاکستانی اور انڈین فنکاروں کے ساتھ بنائی گئی ہے اور سب نے بہت محنت سے کام کیا ہے یہی وجہ ہے کہ ٹریلر دیکھ کر ہی شائقین فلم کی ریلیز کے منتظر ہیں۔
Post New Comment