فلمساز اعجاز باجوہ کا فلم چناں سچی مچی کو اپریل میں ریلیز کرنے کا اعلان
ـ 1 مارچ ، 2010
Adjust Font Size
لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز و ہدایت کار اعجاز باجوہ کی فلم ”چناں سچی مچی“ مکمل ہے جس میں صائمہ، معمر رانا اور حنا شاہین، بابر علی نے اہم کردار ادا کئے ہیں فلم اپریل میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment