لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گزشتہ روز ایک کلو دال چنا کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ہو گیا اور اسکا ریٹ 57 روپے سے بڑھ کر 60 روپے ہو گیا۔دریں اثناءمقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز ایک کلو بیسن کی قیمت میں 4 روپے اضافہ جبکہ ایک کلو چینی کی قیمت میں 40 پیسے کمی ہوئی ہے جس سے ایک کلو بیسن کی قیمت 63 روپے سے بڑھ کر 67 روپے اور ایک کلو چینی کی قیمت 76.60 روپے سے کم ہو کر 76.20 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔
Post New Comment