واشنگٹن (اے این این) یو ایس ایڈ کے سربراہ ڈاکٹر راجیو شا نے کہا ہے کہ امریکہ متاثرین سیلاب کی امداد میں اضافہ کرے گا۔ پاکستان کے مختلف شعبوں کو دی گئی امداد کو بھی جاری رکھیں گے ۔ زرعی زمین کا 23 فی صد حصہ زیر آب ہے اس شعبے کی بحالی کیلئے ٹھوس حکمت عملی تشکیل دینا ضروری ہو گا۔
Post New Comment