یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے تک اضافے کا امکان
ـ 30 جنوری ، 2010
Adjust Font Size
اسلام آباد (نامہ نگار) ملک میں یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ڈیڑھ سے 4 روپے تک فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی توقع ہے۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment