بینک آف خیبر کی ایک اور برانچ نے فیصل آباد میں کام شروع کردیا ہے ۔

ـ 30 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
بینک آف خیبر کی ایک اور برانچ نے فیصل آباد میں کام شروع کردیا ہے ۔

فیصل آباد کے اہم تجارتی مرکزمدینہ ٹائون میں قائم کی گئی برانچ کا افتتاح منیجنگ ڈائریکٹر بلال مصطفٰی نے کیا۔ اس برانچ میں آن لائن سروس سمیت بزنس کمیونٹی اورعوام کے لیے تمام جدید بینکنگ کی سہولیات موجود ہیں، افتتاحی تقریب میں بینک کے ایگزیکٹوڈائریکٹرمیرجاوید حشمت، گروپ ہیڈ کریڈٹ عمران سعید اورگروپ ہیڈ اسلامک بینکنگ ارباب ریاض نے شرکت کی۔ تقریب میں ڈویژنل ہیڈ ایچ آرڈی ایوب حامد اور ڈویژنل ہیڈ بزنس ڈویلپمنٹ لال نواز خٹک کے علاوہ شہرکے معروف تاجر اور صنعتکار بھی شریک ہوئے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions