پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 7 فیصد تک کمی کا امکان‘ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن پرسوں جاری کیا جائے گا

ـ 29 مئی ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی نرخوں میں 7 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم نے اوگرا کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 فیصد کمی کی تجویز بھجوائی ہے جس کے مطابق پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں ستر پیسے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے‘ اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن 31 مئی کو جاری کیا جائے گا۔
پٹرولیم

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions