اسلام آباد( ریڈیو نیوز) ٹیلی مواصلات نے جی ایس ٹی آمدن کی تقسیم کیلئے دو تجاویز مرتب کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلی تجویز کے تحت جی ایس ٹی وہ صوبہ لے گا جہاں سے فون کالیں ہواس تجویز کے مطابق دوسرے صوبے کا حصہ بعد میں ادا کیاجائے جبکہ دوسری تجویز کے تحت محصولات صوبے باہم تقسیم کریں اور بعد ازاں کمی بیشی کی جائے گی۔
Post New Comment