اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + آن لائن) اوگرا نے پٹرولیم کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ پیپر تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں 2 سے 4 روپے اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 4 ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ڈھائی روپے اضافہ، ایچ او ڈی سی 4 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا حتمی نوٹس 31 جنوری کو جاری ہو گا۔
پٹرولیم مصنوعات
Post New Comment