عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے برقرار

ـ 27 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

سنگاپور (جی این آئی) عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیات اہم یہ اناسی ڈ الر فی بیرل کی سطح سے نیچے برقرار ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے اپریل کے سودے چھتیس سینٹس کمی سے 76 ڈالر 65 سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے 37 سینٹس اضافے سے 76 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions