عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 80ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آگئی

ـ 26 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

سنگاپور (جی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اسی ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آگئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے اپریل کے سودے اناسی ڈالر تریسٹھ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے انیتس سینٹس کمی سے ستتر ڈالر اسی سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions