گجرات (جی این آئی) اٹلی پاکستان میں زراعت کے شعبے میں آئندہ 5 سال کے دوران دس ارب یورو کی سرمایہ کاری کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار مورسے موزوکی نے گجرات میں ایوان صنعت وتجارت کے دورے کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کی کوششوں میں حصہ لے گا۔ اس سلسلے میں پاکستان میں پچاس ہزار اٹالین پودے لگائے جائیں گے۔
Post New Comment