سنگاپور (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک دفعہ پھر 72.61 ڈالر فی بیرل ہو گئیں۔ بدھ کو لائٹ سویٹ خام تیل کے اکتوبر کے سودے 24 سینٹ اضافہ کے ساتھ 71.87 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔ برینٹ نارتھ خام تیل کے اکتوبر کے سودے 23 سینٹ اضافے کے باعث 72.61 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔
Post New Comment