لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور میں14ویں روزے ( بدھ)کو بھی ضلعی انتظا میہ سبزیوں اور پھلوںکی گرا ں فروشی روکنے میں ناکام رہی اور بیشتر علاقوں میںدکاندار درجہ دوم کی سبزےاں اور پھل درجہ اول کی قےمتوں پر فروخت کرتے رہے ۔عوامی حلقوں نے گراں فروشی روکنے کے لئے موثر اقدام نہ کرنے پر حکومت پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے مسلسل احتجاج کے باوجود ضلعی حکومت سبزیوں اور پھلوں کی مقررہ قیمتوں پر فروخت کویقینی بنانے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے ۔
Post New Comment