پنجاب یونیورسٹی شعبہ مالیکیولر بیالوجی نے کپاس کی 2 اقسام تیار کر لیں

ـ 25 نومبر ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر آف ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیالوجی نے سالہا سال کی تحقیق کے بعد کپاس کی دو ایسی اقسام تیار کی ہیں جو کیڑوں کے خلاف زیادہ قوت مدافعت رکھتی ہے۔ ان اقسام کی منظوری نیشنل بائیو سیفٹی کمیٹی نے 23 نومبر کو منعقدہ 7 ویں اجلاس میںدی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions