اتوار بازاروں میں سیب‘ سٹابری‘ پپیتا‘ انار‘ گریپ فروٹ اور کیلا مہنگا

ـ 23 فروری ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (خبر نگار) اتوار بازاروں میں قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا پھلوں میں پیشتر پھلوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سبزیوں میں زیادہ تر کی قیمت میں اضافہ اور کچھ کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ پھلوں میں سیب کالا کلو میدانی‘ کالا کلو پہاڑی کی قیمت میں 5 روپے‘ سٹابری کی قیمت میں 10روپے‘ چیکو کی قیمت میں 6 روپے‘ پپیتا کی قیمت میں 4 روپے‘ انار قندھاری کی قیمت میں 10‘ گریپ فروٹ کی قیمت میں 2 روپے ٗ کیلا قیمت میں 6 اضافہ ہوا۔ سبزیوں کی قیمت میں پیاز پاکستانی کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ ہوا اور پیاز 32 روپے کلو فروخت ہوا۔ ادراک سمیت بعض سبزیوں کی قیمتوں میں کمی ہو گی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions