ٹی سی پی نے ٹینڈر میں چینی کی مقدار بڑھا دی

ـ 20 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (رائٹر/ ریڈیو مانیٹرنگ) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے 15 جنوری کو جاری کئے گئے ٹینڈر میں چینی کی مقدار میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ ٹینڈر ہفتہ کے روز کھولے جانے والے ہیں اب یہ ٹینڈر 50 ہزار ٹن کی بجائے دو لاکھ ٹن چینی کے حصول کے لئے ہوں گے۔ ٹی سی پی نے دو لاکھ ٹن سفید چینی کی درآمد کےلئے کھولے جانےوالے ٹینڈر کے کھولنے کی تاریخ میں بھی تاخیر کر دی ہے اب یہ ٹینڈر 27 فروری کی بجائے چھ مارچ کو کھولے جائیں گے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions