چنیوٹ میں کسانوں کو کماد کی ٹرالیاں شوگر ملز میں لانے کیلئے ہراساں کیا جا رہا ہے: کسان بورڈ

ـ 18 دسمبر ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (کامرس رپورٹر) کسان بورڈ پاکستان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ چنیوٹ میں کسانوں کو اس بات پر مجبور کر رہی ہے کہ وہ اپنی کماد ٹرالی شوگر مل میں لائیں۔ ہر چوراہے پر ضلعی انتظامیہ کے آدمی ناکے لگا کر کھڑے ہیں اور کسانوں کو ہراساں کر رہے ہیں اور انہیں اس بات پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی گاڑی/ ٹریکٹر ٹرالی شوگر مل لے کر چلیں۔ انتظامیہ کے اس طرز عمل پر کسان سراپا احتجاج ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے درخواست ہے کہ وہ کسانوں کو ضلعی انتظامیہ کے ظلم سے نجات دلائیں اور اس بات کی عدالتی انکوائری کروائی جائے ۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions