ٹیکسٹائل ویلیو ایڈڈ سیکٹر نے کل ہڑتال کی کال مسترد کر دی

ـ 17 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کامرس رپورٹر) ٹیکسٹائل انڈسٹری کے ویلیو ایڈڈ سیکٹر نے 18 مارچ کو آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ہڑتال میں شامل نہیں ہونگے۔ ویلیو ایڈڈ سیکٹر کے مطابق دھاگے کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر دھاگہ کی برآمد کی روک تھام کےلئے اقدام کئے جائیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions