100 کلو چینی کی بوری کی قیمت 40 روپے کمی کے بعد 6120 ہو گئی.
ـ 17 مارچ ، 2010
Adjust Font Size
لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز 100 کلو چینی کی قیمت میں 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 40 روپے کمی ہوئی جس سے اس کا ریٹ 6160 روپے سے کم ہو کر 6120 روپے ہو گیا ہے۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment