اربوں کے فراڈ میں ملوث کینال موٹرز کے ڈائریکٹر کےخلاف کارروائی کی ہدایت

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور(وقا ئع نگار خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے گاڑیوں کی خرید وفروخت کی آر میں اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے کینال موٹرز کے ڈائریکٹرقیصرکے خلاف دائر درخواست پر سی سی پی او لاہور کوقانون کے مطابق کاروائی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹادی۔ کاشف ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیارکیا گیاکہ کینال موٹرز کے فراڈ کی دنیا بھرمیں نشرہوچکی ہیں جبکہ اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج ہیں تھانہ اقبال ٹاون پولیس نے ایک مرکزی ملزم قیصرنزیرکوحراست میں تو لے لیا ہے مگر تاحال اس کی گرفتاری نہیں ڈالی جارہی۔
اور اسے غیرقانونی حراست میں رکھا ہوا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions