انٹربنک مارکیٹ میں روپے کی قدرمیں کمی ڈالر 84 روپے 45 پیسے کی سطح پرآگیا

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (اے پی پی) انٹربنک مارکیٹ میں روپے کی قدرمیں کمی،ڈالر84روپے 45پیسے کی سطح پر آ گیا۔ مارکیٹ ڈیلرزکی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغازپرروپے کی قدر میں پانچ پیسے کی کمی سے ڈالر 84روپے 45پیسے سے 84روپے 50پیسے کے درمیان ٹریڈ ہوا۔ترسیلات زر اور زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافے سے روپے کی قدرمیں بڑھتے ہوئے دباﺅ میںکمی دیکھی گئی اور اوپن مارکیٹ میڈ ڈالر10پیسے بڑھ کر84روپے30پیسے میں خریدا اور84روپے 60 پیسے میں فروخت ہوا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions