پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 30فیصد تک کم ہو گئی

ـ 15 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی (آن لائن) ملک مےں سےلاب کی وجہ سے پٹرولےم مصنوعات کی کھپت مےں کمی واقع ہوئی ہے اور پٹرولےم مصنوعات کی فروخت 30فےصد تک کم ہو گئی ہے۔ آئل انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق ملک مےں چاروں صوبوں مےں سےلاب کی وجہ سے پاور پلانٹ بند ہونے سے فرنس آئل کی طلب مےں بھی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ ڈےزل اور پٹرول کی فروخت 30فےصد تک کم ہو گئی ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions