نہروں پر 25 میگاواٹ کے 5 بجلی گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع

حوالہ : (سٹاف رپورٹر) ـ 13 مئی ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (سٹاف رپورٹر) محکمہ آبپاشی پنجاب نے 4 ارب 70 کروڑ روپے کی لاگت سے نہروں پر 25 میگاواٹ کے 5 بجلی گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے جن کی تعمیر کیلئے ایشین ڈویلپمنٹ بنک قرضہ فراہم کر رہا ہے ۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions