سلامتی کونسل کی پابندیوں کے ایرانی معیشت پر کم اثرات مرتب ہوں گے :رپورٹ
ـ 12 جون ، 2010
Adjust Font Size
تہران (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے پابندیوں کے ایران کی معیشت پر بہت کم اثرات ہوں گے کیونکہ پابندیوں سے تجارت اور توانائی کے شعبے براہ راست متاثر نہیں ہوتے۔ ےہ بات اےک غےر ملکی رپورٹ مےں بتائی گئی۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment