کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندا،سرمایہ کاروں کے 4 ارب ڈوب گئے

ـ 11 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کراچی+ لاہور(مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندا، سرمایہ کاروں کے 4 ارب ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاروں نے خریداری سے سائڈ لائن ہوکر حصص کی فروخت کو ترجیح دی جس کے باعث حصص کے کاروبار میں معمولی مندا رہا انڈیکس 9784.98پرآگیا۔مجموعی سرمایہ کاری مالیت گھٹ کر28کھرب 17ارب 68کروڑ 73لاکھ 34ہزار975روپے رہ گئی۔ 189کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی رہی۔کامرس رپورٹر کے مطابق لاہور سٹاک ایکسچینج میں بھی بدھ کو مندا رہا انڈکس3081 پوائنٹس پر آ گیا۔ 38کمپنیوں کے حصص میں کمی اور 40 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions