کراچی/لاہور (مارکیٹ رپورٹر/کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکس چینج میں بدھ کے روز شدید اتار چڑھائو پر کے ایس ای 100 انڈیکس 39.53 پوائنٹس کمی پر 7047.25 پر بند رہا جس سے سرمایہ کاری مالیت میں 11 ارب 66 کروڑ روپے سے زائد کمی کے باعث کاروبار غیر یقینی سے دوچار رہا۔ لاہور سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی رہی اور ایل ایس ای 25 انڈیکس 17.41 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ کے اختتام پر 2067.88 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔
Post New Comment