لاہور (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بنک گندم خریداری پالیسی کا فوری اعلان کرے یہ بات وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کی ریجنل کمیٹی برائے فلور ملنگ کے چیئرمین ڈاکٹر بلال اسلم صوفی نے ایک بیان میں کہی ۔
انہوں نے کہا کہ بروقت فنانسنگ نہ ہونے سے ایک جانب کسانوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Post New Comment