یوٹیلٹی سٹورز پر چار دالوں کے ریٹ میں 5 سے 8 روپے فی کلو کمی کا فیصلہ

ـ 10 جنوری ، 2011
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے چار دالوں کے ریٹ میں 5 سے 8 روپے فی کلو کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن آئندہ دو روز میں کیا جائےگا۔ بتایا گیا ہے کہ جن دالوں کے ریٹ میں کمی کی جارہی ہے ان میں دال ماش، دال مسور، دال مونگ چھلکا اور دال ماش چھلکا شامل ہیں۔ ذرائع نے این این آئی کو بتایا کہ نرخوں میں کمی آئندہ دو تین روز میں کی جائے گی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions