پانی کی بین الصوبائی تقسیم کے لئے قومی پالیسی بنائی جائے: پاکستان متحدہ کسان محاذ

ـ 10 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان متحدہ کسان محاذ کے سربراہ ایوب خان میو، بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی عبدالرحمن، سندھ آباد کا بورڈ کے سیکرٹری جنرل میجر(ر) عمر فاروق نے مشترکہ طور پر حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں پانی کی بین الصوبائی تقسیم کی قومی مفاد کے تحت نیشنل پالیسی بنائی جائے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions