کراچی: بم دھماکے‘ غیر یقینی صورتحال‘ سٹاک مارکیٹ میں بیرونی سرمایہ کاری کم ہو گئی

ـ 9 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کامرس رپورٹر) کراچی میں حالیہ بم دھماکوں اور غیر یقینی صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ میں بیرونی سرمایہ کاری کے حجم میں مزید 5ہزار ڈالر سے زائد کمی ہو گئی ہے۔ سٹاک مارکیٹ بروکرز کے اعداد و شمار کے مطابق 2فروری کو بیرونی سرمایہ کا حجم 5ہزار ڈالر کم ہوا 2فروری کو 2لاکھ 88ہزار 9سو 46ڈالر تھا جو 4فروری کو کم ہو کر 2لاکھ 83ہزار 810ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions