ہری پور (آئی این پی) بجلی منافع کی ادائیگی رک گئی جس پر سرحد حکومت نے وفاق سے احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی خالص منافع کی مد میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرحد کو چھ ارب روپے ادائیگی چوتھی قسط ٹائم پورا ہونے کے باوجود ادا نہیں کی گئی۔ ذرائع کے انکشاف کیا ہے کہ سرحد حکومت فوری ادائیگی کرنے کی اپیل کی ہے۔
Post New Comment