پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ کے ملک گےر روڈ شوز کے شیڈول کا اعلان

ـ 8 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب مےں سرماےہ کاری کے مواقع کی نشان دہی اور اس حوالے سے انوےسٹرز کو اپ ٹو ڈےٹ معلومات کی فراہمی کے لئے پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اےنڈ ٹرےڈ نے ملک گےر روڈ شوز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ کنسلٹنٹ ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اقتصادی امور و وائس چیئرمین انوسٹمنٹ بورڈ پنجاب پیر سعد الحسن الدین نے اس حوالے سے تفصےل بتاتے ہوئے کہا کہ، 9مارچ کو ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، 10کو ڈےرہ غازی خان، 11کورحےم ےار خان، 12کو بہاولپور، 16کو فےصل آباد، 17کو سرگودھا، 18کو اسلام آباد، 19کو راولپنڈی، 25 کو گجرات، 26 کو سےالکوٹ جبکہ 30مارچ کو کراچی چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری مےں روڈ شوز منعقد کئے جائےں گے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions