لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے ورکرز یونین ورکشاپس کے مرکزی صدر میاں محمد خالد کی قیادت میں لیبر یونین کے مرکزی چیف آرگنائزر عنایت علی گجر نے ریلوے سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سردار ایاز صادق‘ چیئرمین پاکستان ریلوے سمیع الحق خلجی سے میٹنگ کی اور مطالبات پیش کئے۔ ان مطالبات پر چیئرمین نے ریلوے کوارٹروں پر سوئی گیس بل میں فوری کمی کا حکم کیا۔
Post New Comment