بروقت بارشیں نہ ہونے سے گندم کی فصل میں 15 تا 20 فیصد کمی کا امکان : محکمہ زراعت

ـ 8 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

پشاور (اے پی پی)بارشیںگندم کی فصل کیلئے انتہائی مفید ہونگی‘ ایگریکلچر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر احمد سید نے کہاہے کہ صوبے میں حالیہ بارشوں سے گندم کی فصل پرمثبت اثرات مرتب ہونگے‘ انہوں نے یہ بات اتوار کے روز ”اے پی پی“ سے گفتگوکرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ صوبے میں رواں سال 1.2ملین ٹن گندم کی پیداوار متوقع ہے جبکہ صوبے کی سالانہ ضرورت 22ملین ٹن ہے‘ انہوں نے کہاکہ بروقت بارشیں نہ ہونے سے 15تا20فیصد فصل میں کمی کا امکان ہے‘ تاہم بارشوں سے فصل پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions