مقامی بریانی ہاﺅس کی جانب سے مشروبات کی قیمت 100فیصد زائد وصول کرنے پر احتجاج

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور(کامرس رپوٹرر) مختلف تعلیمی اداروں کے طلباءنے رابطہ کرکے گارڈن ٹاﺅن میں ایک بریانی ہاﺅس کی جانب سے مشروبات اور پینے کے پانی کی بوتلوں کی مقررہ قیمت کے مقابلے میں 80فیصد سے 100فیصد زائد وصول کرنے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس کا نوٹس لے ایک کمپنی لوٹ مار کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ بریانی ہاﺅس کے تمام پیکج طالب علموں کی بجائے ایلٹ کلاس کے لگتے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions