پی ٹی سی ایل کی صارفین سے پیشگی معذرت

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (سٹاف رپورٹر) پی ٹی سی ایل کے ترجمان نے معزز صارفےن کو مطلع کیا ہے کہ لاہور کی8 ٹےلےفون اےکسچےنجوں واپڈ ٹاﺅن، جوہر ٹاﺅن، ٹاﺅن شپ، فےروزپور روڑ، ڈےفنس، فےصل ٹاﺅن، کےنٹ اور گارڈن ٹاﺅن میں تکنیکی وجوہات (اپ گرےڈےشن )کی بناءپر 09مارچ سے 13مارچ تک رات01 بجے سے صبح06 بجے تک 05گھنٹے کے لئے سروس میں خلل رہے گا۔ پی ٹی سی ایل اپنے معزز صارفین سے اس عارضی تعطل کے لئے پیشگی معذرت خواہ ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions