پاکستان پوسٹ کا لوگو پھر تبدیل کرنے کا عمل شروع قومی خزانے کو 25 کروڑ نقصان کا خدشہ

ـ 7 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (آن لائن) ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ کے احکامات پر پاکستان پوسٹ کے لوگو کو تبدیل کرنے کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایک بار پھر لوگو تبدیل کرنے سے قومی خزانے کو 25 کروڑ روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان پوسٹ کے سابق ڈی جی ارشد خان نے نیا لوگو دیا تھا جسے تمام ڈاک خانوں ، گاڑیوں سٹاف کی وردیوں اور دیگر سرکاری دستاویزات پر پرنٹ کرنے پر20 کروڑ روپے سے زائد کا خرچہ آیا تھا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions