لاہور (کامرس رپورٹر) ملک کی سٹاک مارکیٹ میں رواں مالی سال 2009-10ء میں جولائی سے فروری کے پہلے ہفتے کے دوران مجموعی طور پر بیرون سرمایہ کاری کا حجم 2 لاکھ 82 ہزار 9 سو ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ سٹاک مارکیٹ بروکرز کے اعداد و شمار کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں رواں مالی سال میں فروری کے پہلے ہفتے تک 7 لاکھ 68 ہزار 9 سو 82 ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ اس مدت میں 4 لاکھ 80 ہزار ڈالر کا سرمایہ نکال لیا گیا جس سے مجموعی سرمایہ کاری کا حجم 2 لاکھ 88 ہزار 9 سو ڈالر رہ گیا ہے۔
Post New Comment