لاہور ( پ ر) ایل جی نے 2009ءکی چوتھی سہ ماہی میں ریکارڈ ریونیو اور آپریٹنگ پروفٹس حاصل کیا جو موجودہ بحران میں کمپنی کی کامیاب حکمت عملی اور مقابلے کی عکاسی کرتی ہے عالمی پیما نے پر فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں 6.8 فیصد سے 14.3 ٹریلین رہی آپریٹنگ پروفیٹس 382 ملین ڈالرز یعنی 3.1 فیصد رہے جو گزشتہ سال کی چودھی سہ ماہی کے 2.3 فیصد پائنٹس زیادہ ہیں۔ عالمی پیما نے پر سالانہ فروخت 12.5 فیصد تک بڑھی جو 43.4 بلین ڈالرز تک پہنچی جس میں آپریٹنگ پروفٹ ریکارڈ 2.3 بلین ڈالرز رہی اجتماعی فروخت بشمول ماتحت کمپنیوں کے گزشتہ سال کے مقابلے میں 15.3 فیصد یعنی 73.0 KRW ٹریلین (57.1 بلین ڈالرز) رہی۔ اجتماعی آپریٹنگ پروفٹ 42. KRW ٹریلین (3.3 بلین ڈالرز) 5.8 فیصد تک جا پہنچے۔
Post New Comment