سٹاک مارکیٹوں میں مند ا

ـ 4 جون ، 2009
  • Adjust Font Size

کراچی/ لاہور (این این آئی/ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری، کے ایس ای 100 انڈیکس بیک وقت 2 حدیں گرکر 7000 کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ سرمایہ کاری مالیت میں 40 ارب 40 کروڑ روپے سے زائد کمی ہوئی ۔ لاہور سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی رہی ۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions