لاہور (خبر نگار) ایل ڈی اے کا شعبہ ٹائون پلاننگ گزشتہ مالی سال کے دوران کمرشلائزیشن اور نقشہ فیس کا ٹارگٹ حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گیا باخبر ذرائع کے مطابق نقشہ فیس کا ٹارگٹ 85 لاکھ روپے تھا جبکہ صرف 45 لاکھ روپے اکٹھے ہوئے کمرشلائزیشن کا ٹارگٹ 30 کروڑ تھا مگر 12 کروڑ 25 لاکھ روپے اکٹھے ہوئے۔

Post New Comment