لاہور ( پ ر) لاہور فروٹ منڈی کے آڑھتیوں محمد اکرم، ابوبکر، شعیب، رب نواز، خرم، شاہد نے بتایا ہے کہ سوات آپریشن سے آڑھتیوں کو کروڑوں کا نقصان ہو چکا ہے۔ سوات سے آڑو، سیب اور دیگر پھل آنا بند ہو چکا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم آڑھتیوں کو ریلیف فراہم کریں بنکوں کے قرضے معاف اور شرح سود میں کمی کی جائے۔
Some advertisements on our websites have hurt feelings of our readers. These advertisements are not related to Nawaiwaqt Group of Newspapers. These actions were done by anit-social elements, which have been rectified immediately. In case of complains, Contact Us.

Post New Comment