لاہور (کامرس رپورٹر) کسان بورڈ پاکستان نے ڈیزل کی قیمتوں اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجروں اور قومی جماعتوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے یہ اعلان کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین خان نے کیا ہے انہوں نے کہا کہ بجلی اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کسانوں کے ساتھ زیادتی ہے پانی کی کمی کے باعث فصلوں کی آبپاشی انتہائی مشکل ہو گئی ہے بجلی کے ذریعے آبپاشی بالکل ناممکن ہو گئی ہے۔
Some advertisements on our websites have hurt feelings of our readers. These advertisements are not related to Nawaiwaqt Group of Newspapers. These actions were done by anit-social elements, which have been rectified immediately. In case of complains, Contact Us.

Post New Comment