تازہ ترین:

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کی ریجنل سٹینڈنگ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کے ممبران کی توثیق

ـ 3 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز اینڈ انڈسٹریز کے ریجنل چیئرمین میاں محمد ادریس نے ریجنل سٹینڈنگ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کے چیئرمین خواجہ خاور رشید کے نامزد کردہ ممبران کی توثیق کر دی ہے۔ جس کے مطابق چیئرمین خواجہ خاور رشید‘ نائب چیئرمین واحد خالد رامے ہیں جبکہ دیگر ممبران میں ندیم بھٹی‘ طاہر ملک‘ اسامہ حسان یوسف‘ مرزا عظیم اللہ‘ عادل محمود‘ حامد ریاض راجا‘ نسیم الغنی‘ عادل بٹ‘ محمد اقبال‘ شہزاد ایڈووکیٹ‘ رضوان شمسی‘ عامر حنیف‘ بلال صوفی اور فرخ ایڈووکیٹ شامل ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions